Mian Muhammad Shehbaz Sharif
Prime Minister Islamic Republic Of Pakistan
اس بیورو كا قیام، حكومت پاكستان كی ہدایات كے تحت یكم اكتوبر 1971ء كو تین وفاقی سركاری محكموں یعنی (iنیشنل مین پاور كونسل (iiپروٹیكٹوریٹ آف ایمیگرینٹس اور (iii ڈائریكٹوریٹ آف سیمین ویلفیئر كے انضمام كے نتیجے میں عمل میں آیا، اس بیورو نے اپنے كام كا آغاز 1922ء كے ایمیگریشن ایكٹ كے تحت كیا۔۔۔۔۔۔۔ مزید ملاحظہ كیجئے...
وزارتِ اؤورسیز پاكستانی اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ كا قیام، وزارت اؤورسیز۔۔۔۔۔۔ كے ادغام كے نتیجے میں جولائی 2013ء میں، عمل میں آیا مزید ملاحظہ كیجئے...
بیورو آف ایمیگریشن اینڈ سمندر پار ملازمت كے ڈائریكٹر جنرل كی حیثیت سے تعیناتی ایك اعزاز ہے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ كا ادارہ ملك میں بیروزگاری كے بوجھ میں كمی لانے كے سلسلے میں ایك اہم كردار ادا كر رہا ہے...مزید ملاحظہ كیجئے...
1971ء میں اس بیورو كے آغاز سے لے كر اب تك 10 ملین سے زائد ہجرت كرنے والے ان افراد كو سمندر پار ملازمت فراہم كی گئی ہے جو بیورو آف ایمیگریشن اینڈ ، اوور سیز ایمپلائمنٹ كے ساتھ باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ تھے۔ سال 2015ء كے دوران پاكستانیوں كی سب سے زیادہ تعداد (946,571) ملازمت كی غرض سے بیرون ملك منتقل ہوئی۔ سال 2025 (February) كے دوران 50,030 پاكستانی ملازمت كی غرض سے بیرونِ ملك منتقل ہوئے۔
1971ء سے 2025 (February) تك ہجرت كرنے والے افراد كی تعداد كو ظاہر كرنے والا گراف :
Prime Minister Islamic Republic Of Pakistan
Federal Minister
M/o OP & HRD
Federal Minister
Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resource Development
Parliamentary Secretary
M/o OP & HRD
Parliamentary Secretary
Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resource Development
Federal Secretary
M/o OP & HRD
Federal Secretary
Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resource Development
Director General
BE & OE