Bureau of Emigration & Overseas Employment - Government of Pakistan

Bureau of Emigration & Overseas Employment

Government of Pakistan

Cordial Meeting between SAPM Jawab Sohrab Malik and Australian High Commissioner Mr. Neil Hawkins
Dated: Oct 23, 2023

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سےمعاون خصوصی جواد سہراب ملک کی سیر حاصل ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مشترکہ مفادات کے حصول کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری کی کافی گنجائش موجود ہے۔ پاکستانی شہریوں کے لیے آسٹریلیا میں روزگار کے معنی خیز مواقع موجود ہیں۔ امیگریشن کے موجودہ نظام کو سادہ اور تیز تر بنا کر غیر ضروری تاخیر اور دیگر حائل رکاوٹوں کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے شروع کردہ PALM سكیم پاکستانی شہریوں کے لیے خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ PALM سكیم میں آسٹریلیا سے خصوصی تعاون کی امید ہے۔ پاکستان تمام تر تعاون کا دلی خیر مقدم کرے گا۔